/ Aye khuda aye khuda (Ye zameen ye falak) by Muzaffar Warsi | Muhammad Faateh Salar

Irfan

0 views 3 years ago

  • Default
  • About: Muzaffar Warsi
    Muzaffar Warsi (Late) was not only a famous Naat Khawan and Hamd reciter but also a very good Scholar of Pakistan. He was also a renowned Urdu poet, essay writer, and critic. Muzaffar Warsi was very humble man. He was born in India on December 20, 1933 and died on January 28, 2011, in Lahore. May Allah G forgive his sins and grant him highest level in Jannah. Ameen.
    HAMD
    Lyrics in URDU:
    یہ زمین یہ فلک ان سے آگے تلک جتنی دنیائیں ہیں
    سب میں تیری جھلک سب سے لیکن جدا
    اے خدا اے خدا
    ہر سحر پھوٹتی ہے نیے رنگ سے ہر سحر پھوٹتی ہے نیے رنگ سے
    سبزہ و گل کھلے سینہ اے سنگ سے جس نے کی جستجو مل گیا اس کو تو سب کا تو رہنما
    اے خدا اے خدا
    ہر ستارے میں آباد ہے اک جہاں چاند سورج تیری روشنی کے نشان
    جانور آدمی کر رہے ہیں سبھی تیری حمد و سنا
    اے خدا اے خدا
    نور ہی نور بکھرا ہے کا لک نہیں نور ہی نور بکھرا ہے کا لک نہیں
    دوسرا کوئی حد اے گمان تک نہیں
    لاکھ ہو صورتیں ایک ہی رنگ میں تو ہے جلوا نما
    اے خدا اے خدا
    تو نے بخشی ہے اپنی خلافت مجھے تو نے بخشی ہے اپنی خلافت مجھے
    شوق سجدہ بھی کر اپنی عنایت مجھے
    خم رہے میرا سر تیری دہلیز پر ہے یہی التجا
    اے خدا اے خدا
    یہ زمین یہ فلک ان سے آگے تلک جتنی دنیائیں ہیں
    سب میں تیری جھلک سب سے لیکن جدا
    اے خدا اے خدا
    #mfs #aekhudaaaekhudaa #oldmemory #alwaysruninginmind #soothingvoice #
arrow_drop_up